اسلامی نظام تعلیم و تربیت ، سید علی حسینی خامنہ ای کے قرآنی افکار کی روشنی میں

Islamic Education system in the Quranic point of views of Syed Ali Hussaini Khamenei

  • szeeshanali szeeshanali
Keywords: اسلامی، نظام، تعلیم و تربیت،سید علی حسینی خامنہ ای، قرآنی افکار

Abstract

آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا شمار عالم اسلام کی ممتاز اور فکر انگیز عصری شخصیات میں ہوتا ہے جن کے قرآنی افکار سے معاشرے کے متنوع اجتماعی اور انفرادی پہلوؤں کو آگے بڑھانے کے لیے استفادہ بہت ضروری ہے۔ دینِ مبین اسلام نے انسان کی تعلیم و تربیت کو  بلند و بالا مقام  دیا ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ اس کامل  اسلامی شریعت کا  بنیادی ترین ہدف انسانوں کی تعلیم و تربیت ہے۔ اور اسی  طرح عظیم اسلامی تہذیب (تمدن) کی تشکیل  کے لیے صالح افراد  کی تربیت بھی اہم  ضرورت ہے جس کا حصول ایک جامع الٰہی، تعلیمی و تربیتی نظام کے بغیر ممکن نہیں  ہے، اس لیے اس مقالہ کو "اسلامی نظام تعلیم و تربیت سید علی حسینی خامنہ ای کے قرآنی افکار کی روشنی  میں"  سپرد قلم کیا گیا ہے جس کی روش  توصیفی، تطبیقی اور تحلیلی ہے۔ اس مقالہ میں اسلامی نظام تعلیم و تربیت کے اہم ترین عناصر جیسے بنیادیں، اہداف، اصول اور طریقوں (روشیں) کو آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای  کی نظر میں تحلیل کر کے قرآنی آیات کے ساتھ استناد  کیا گیا ہے۔

References

. Dawood Mohammadi, Tajzia wa Tehlil Sisthamha, (Tehran, Intasharat Qaqnos, 1389 SH), 7.
داؤد محمدی ، تجزیہ و تحلیل سیستم ھا،(تہران، انتشارات ققنوس، 1389)، 7۔
. Abdul Rahman al-Khalil bn Ahmad al-Farahidi, Kitab al-Ain, Vol. 2, (nc, nn, nd), 152.
عبد الرحمن الخليل بن احمد الفراهيدي ، کتاب العین، ج2 ، (شہر ندارد، ناشر ندارد، سن ندارد)، 152۔
. Syed Ali Akbar Hussaini, Muhammad Saeed Razi, Darsnameh Tahleem wa Tarbiyat Islami, (Qom, Darul-Mubulgheen, 1403 AH), 29.
سید علی اکبر حسینی ، محمد صاعد رازی ، درسنامہ تعلیم و تربیت اسلامی ،(قم، دارالمبلغین ، 1403)، 29۔
. Muhammad Taqi, Jafari, Sharh wa Tafsir Nahj al-Balaghah, Vol. 7 (nc, nn, nd), 8281.
محمد تقي، جعفرى، شرح و تفسير نهج البلاغه، ج7(شہر ندارد، ناشر ندارد، سن ندارد)،8281۔
. Ahmad, Ibn Faris, Muqays al-Lugha, Vol. 2 (Qom, Dafter Tablighat Islami, 1363 SH), 483.
احمد، ابن فارس، مقاییس اللغہ،ج 2 (قم، دفتر تبلیغات اسلامی، 1363)، 483۔
.
ھمان، 30۔
. Muhammad Taqi, Misbah Yazdi, Philosopha Tahleem wa Tarbiyat Islami, Burhan, Madrasah Cultural Institute, 1394), 30.
محمد تقی، مصباح یزدی، فلسفہ تعلیم و تربیت اسلامی، برہان، مؤسسہ فرهنگی مدرسہ، 1394 )، 30۔
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in the presence of educators in Fars province 12.02.1387
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دیدار معلمان استان فارس ۱۲۔۰۲۔۱۳۸۷
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei at University of Farhangian 97.02.19
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دانشگاه فرهنگیان ۱۹۔۰۲۔۹۷
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in a gathering of teachers, scholars and elite students of Qom 08/02/1389
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دیدار جمعی از اساتید و فضلا و طلاب نخبه حوزه علمیه قم ۱۳۸۹/۰۸/۰۲
. Muhammad Saeed Razi, Darsnameh Tahleem wa Tarbiyat Islami, 29.
محمد صاعد رازی ، درسنامہ تعلیم و تربیت اسلامی ، 29۔
. Syed Ahmed Rahnmai, Daramdi Bar Philosopha Islami (nc, Mowsahat Amoshi wa pasroashi Imam Khomeini, 1388 SH), 77.
سید احمد رھنمایی، درآمدی بر فلسفہ تعلیم و تربیت اسلامی (شہر ندارد، موسسہ آموزشی و پژوھشی امام خمینی ، 1388 )، 77۔
. Muhammad Saeed Razi, Darsnameh Tahleem wa Tarbiyat Islami, 165.
محمد صاعد رازی ، درسنامہ تعلیم و تربیت اسلامی ، 165۔
. Ibid, 282.
ایضاً، 282۔
. Sanad al-Islami 23 Mahr 1397
سند الگو اسلامی 23 مھر 1397
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in the fourth meeting of strategic concerns 23/08/1391
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در چهارمین نشست اندیشه‌های راهبردی ۱۳۹۱/۰۸/۲۳
. Muhammad Saeed Razi, Darsnameh Tahleem wa Tarbiyat Islami, 135.
محمد صاعد رازی ، درسنامہ تعلیم و تربیت اسلامی ، 135۔

. Misbah Yazdi, Philosopha Tahleem wa Tarbiyat Islami, 164.
مصباح یزدی، فلسفہ تعلیم و تربیت اسلامی، 164۔
. Sanad al-Islami 23 Mehr 1397
سند الگو اسلامی ۲۳ مھر ۱۳۹۷
. Misbah Yazdi, Philosopha Tahleem wa Tarbiyat Islami, 191.
مصباح یزدی، فلسفہ تعلیم و تربیت اسلامی، 191۔
. Sanad al-Islami 23 Mehr 1397
سند الگو اسلامی ۲۳ مھر ۱۳۹۷
. Hazrat Ayatollah al-Uzmi Khamenei (Mudazallah al-Ali) DarAmadi Br Nazeria Tahleem wa Tarbiyat Bayanat, Hassan Maleki, No. 272 (Tehran, Antarhatat Inqabali-e-Islami, 1403 AH), 199.
حضرت آیت‌الله‌العظمی خامنه‌ای(مدّظلّه‌العالی) درآمدی بر نظریه تعلیم و تربیت در بیانات، حسن ملکی، ش 272 (تہران، انتشارات انقلاب اسلامی ، 1403 )، 199۔
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in the presence of members of the Islamic Students' Associations 01/02/1395
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دیدار اعضای انجمن‌های اسلامی دانش‌آموزان ۱۳۹۵/۰۲/۰۱
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in the meeting of educators 12/02/1386
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دیدار معلمان ۱۳۸۶ /۰۲/۱۲
. Statements in the eyes of teachers and cultural experts are completely juvenile 17/02/1393
بیانات در دیدار معلمان و فرهنگیان سراسر کشور ۱۳۹۳ /۰۲/۱۷
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in the meeting of teachers of Fars 12/2/1387
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دیدار معلمان فارس ۱۳۸۷/۲/۱۲
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in the gathering of Hafiz and reciters of the Qur'an 28.06. 1380
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دیدار جمعی از حافظان و قاریان قرآن ۲۸۔۰۶ ۔ ۱۳۸۰
. Sanad al-Islami 23 Mehr 1397
سند الگو اسلامی ۲۳ مھر ۱۳۹۷
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in the presence of education officials 26/04/1381
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دیدار مسؤلان آموزش و پرورش ۱۳۸۱ /۰۴/۲۶
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei in a meeting with a group of professors in 1389
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای در دیدار با گروہ اساتید در ۱۳۸۹
. Introduction to the theory of education and training in the statements of Hazrat Ayatollah al-Uzami Khamenei (Maddazzallah al-Ali), Hassan Maleki (Thran, Antasharat Inqalab Islami, 1403 AH), 183.
درآمدی بر نظریه تعلیم و تربیت در بیانات حضرت آیت‌الله‌العظمی خامنه‌ای(مدّظلّه‌العالی) ، حسن ملکی ، (تہران ، انتشارات انقلاب اسلامی ،1403)، 183۔
. Advice to the youth 12/05/1393
توصیہ بہ جوانان 1393/05/12
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei 03/09/1395
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای ۱۳۹۵/۰۹/۰۳
. Statements of Syed Ali Hussaini Khamenei 23/02/1377
بیانات سید علی حسینی خامنہ ای ۱۳۷۷/۰۲/۲۳
. Statements of Syed Ali Hussaini Khomeini 01/02/1391
بیانات آیہ اللہ خامنہ ای ۱۳۹۱/۱۲/۰۱
Published
2024-12-13