دہشت گردی، اسلام اور اردو افسانہ
TERRORISM, ISLAM & URDU FICTION
Keywords:
اردو, افسانہ, دہشت گردی, اسلام, نائن الیون
Abstract
یہ مقالہ اس بنیادی تحقیقی سوال کا جواب ہےکہ اردو افسانے میں اسلام اور دہشت گردی کے عالمی بیانیے کو کس طرح پیش کیا گیا ہے؟اس میں چند فرعی سوالات کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔ منجملہ یہ کہ اردو افسانے کی افسانویت نے مذکورہ موضوع کے تناظر میں تاریخی حقائق کو کس حد تک متاثر کیا ہے اور حقائق کی جذباتی تصویر کشی کیسی کی ہے؟ اس مقالہ میں دہشت گردی کے معنی اور پس منظر کو بیان کیا گیا ہے۔ مقالہ کے مطابق وہ دہشت گردی جس کی ابتدا امریکہ سے ہوئی ، اس کا محرک اسلام کو بدنام کرنا تھا۔ تاہم آج یہ سازش انیس سال گزرنے کے بعد ناکامی ہو چکی ہے ۔اردو افسانے میں دہشت گردی کی کہانیوں کے ساتھ ان محرکات کو تأثراتی انداز میں بیان کیا گیا ہے جو دہشت گردی کا باعث بنتے ہیں۔
References
مولوی فیروز الدین، فیروز اللغات (لاہور، فیروز سنز،2012ء) ،658۔
۔ڈاکٹرخیال، امروہی ،سوشلزم اور عصری تقاضے (لاہور، کلاسک پبلشرز ، 2002ء)، 247۔
۔اخلاق احمد، قادری، بیسویں اور اکیسویں صدی تاریخ کے آئینے میں (کراچی، سٹی بک پوائنٹ،2015ء) ، 448۔
۔احفاظ الرحمن، جنگ جاری رہے گی (شہر ندارد ، الخیر پرنٹنگ پریش، 2007-08ء) ،24۔
۔ایضاً، 24۔
۔آصف محمود، ڈرون حملے (اسلام آباد، انٹرنیشل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اینڈ ریسرچ، 2013ء) ،95۔
۔محمد بن اسماعیل، البخاری، الصحیح البخاری، کتاب الجہاد،ج1، باب اثم بن قتل معاہداًبغیر جرم، 844۔
۔سیموئل پی وٹنگن، مترجم عبد المجید طاہر، تہذبیوں کا تصادم (لاہور، نگارشات پبلشرز ،2010ء) ،143۔
۔رشید امجد ، پژمردہ کا تبسم، مجلہ سہبل سہ ماہی،رسالہ (اکتوبر2004ء) ،99۔
۔محمد حامد سراج ، خراد مشن، مجلہ فنون سہ ماہی ، ش 135(سن ندارد ) ،214۔
۔ایضاً، 217۔
۔محمود احمد قاضی ، بدستور، مجلہ پاکستانی ادب 2008ء، رسالہ، (نثر) (اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان، 2009ء)، 123۔
۔نور الہدی سید ، گلوبل سوسائٹی، مجلہ پاکستانی ادب2008ء، رسالہ، (نثر) (اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان، 2009ء)، 147۔
۔سلطان جمیل نسیم ، اور اب کتنا اندھیرا ہوگا، مجلہ ماہنامہ سیپ، جلدندارد، شمارہ72 (کراچی ، میب پبلی کیشنز ، 2003ء) ،49۔
۔سلطان جمیل نسیم ، ایک بے شناخت کہانی، مجلہ جدید ادب، جلد ندارد، شمارہ16 (دہلی ، ارشیا پبلی کیشنز ،2011ء) ،155تا 156۔
۔مسعود مفتی ، آج اور کل، مجلہ پاکستانی ادب2008، جلد و شمارہ ندارد (اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ، 2009ء)،87۔
۔محمد حامد سراج، چھید ہسٹری، مجلہ ماہنامہ سیپ، جلد ندارد، شمارہ84 (کراچی ، میب پبلی کیشنز ، سن ندارد) ،119تا120۔
۔طاہرہ اقبال ،یا پروردگار، گنجی بار، (اسلام آباد ، دوست پبلی کیشنز،2006ء) ،211۔
۔اے خیام، بے زمین، خالی ہاتھ، (کراچی، میڈیا گرافکس ،2005ء) ،65۔
۔زاہدہ حنا ، نیند کا زرد لباس، رقصِ بسمل ہے، (لاہور، الحمد پبلی کیشنز ، مارچ2011ء) ،214۔
۔عطیہ سید، ذکر اسی پری وش کا، دہشت ، بارش اور رات، (لاہور، دستاویز پبلشرز ، 2013ء) ،120۔

Published
2021-01-09
Section
Articles