سیرت النبیﷺ اور انسانی حقوق
TRADITION OF THE HOLY PROPHET AND HUMAN RIGHTS
Abstract
پیغمبر اسلامﷺ کی حیات طیبہ میں انسانی حقوق سے متعلق سینکڑوں ارشادات اور عملی نمونے موجود ہیں۔ آپ کی سیرت کے مطالعہ سے یہ بات پوری طرح اجاگر ہوتی ہے کہ آپ نے جنگ اور صلح، تمام حالتوں میں انسانی حقوق کا خاص خیال رکھا۔اس مقالہ میں آپﷺ کی عملی سیرت اور فرامین، بالخصوص خطبہ حجۃ الوداع کی روشنی میں انسانی حقوق کی پاسداری کے رہنما اصول اجاگر کیے گئے ہیں۔ حجۃ الوداع کا خطبہ اتنا اہم ہے کہ بعض غیر مسلم مفکرین بھی اس کی اہمیت کے معترف نظرا ٓتے ہیں۔ ہم اس مقالہ میں خطبہ حجۃ الوداع کو نتیجہ خیز ثابت کرنے کی غرض سے پہلے قدم پر اُن کتب احادیث کا تذکرہ کریں گے جن میں خطبہ حجۃ الوداع کا تذکرہ بیان ہوا ہے۔ دوسرے مرحلہ میں کتبِ سیرت سے استفادہ کیا گیا ہے اور تیسرے مرحلہ پر کتبِ تاریخ کا حوالہ دیا گیا ہے۔آخر پر خلاصہ کی صورت میں بحث کو خاتمے کی طرف لے جایا گیا ہے۔
References
. Lord Acton, (1907) The History of Freedom and Other Essays, Old Chelsea, station New York, 10011, Pg: 312.
. Britannica encyclopedia of word religions, London, Pg: 430.
۔ابی جعفر محمد بن جریر الطبری،تاریخ الامم والملوک،ج2( بیروت، دارِ ابن کثیر، 1428ھ بمطابق 2007ء) ،187-158۔
. Muir, William, Life of Mahomet, Smith, Elder and Co., Cornhill London, 1923, Pg: 408.
۔محمد ناصرالدین البانی، صحیح سنن ابی داؤد،حدیث:1905، ج1( الریاض، مکتبۃ المعارف لنشر والتوزیع،1419ھ/ 1998ء)، 531 تا536؛ مسلم بن الحجاج القُشیری،صحیح مسلم،المسمیٰ :المسند الصحیح المختصر من السنن بنقل العدل عن العدل الی رسول اللہ، کتاب الحج، باب:حجۃ النبی،حدیث: 1218،ج1(الریاض، دارطیبہ للنشر والتوزیع، 1427ھ/ 2006ء) ، 556؛ ابن ماجہ، ابی عبداللہ محمد بن یزید القزوینی، السنن،حدیث:3055،ج2(بیروت، داراحیاء الکتب العربیۃ، سن ندارد) ، 1015۔
۔احمد بن علی بن حجر العسقلانی، فتح الباری، شرح صحیح البخاری، ج13(بیروت،دارالریان للتراث، 1407ھ/ 1996ء)، 27۔
۔ابی داؤد، سنن ابی داؤد، باب فی الاستئذان، رقم الحدیث:5174۔
۔أحمد بن علي أبو بكر الرازی الجصاص، أحكام القرآن، ج3(بيروت، دار إحياء التراث العربی، 1405ھ/2010ء) ،385؛ الشیخ محمد بن یعقوب الکلینی، اصول الکافی، ج1، کتاب الحجۃ، باب:ما امر النبی بالنصیحۃ لائمۃ المسلمین واللزوم لجماعتھم و من ھم، حدیث:2(بیروت، منشورات الفجر،1428ھ/2008ء) ،253۔
۔ابی داؤد، سنن ابی داؤد، رقم الحدیث:5606۔
۔أبو عبد الله الحاكم محمد بن عبد الله، المستدرک للحاکم،ج4(بیروت، دار الكتب العلمية، 1411ھ/1990ء) ،280۔
۔الہندی ،علاء الدين علی المتقی بن حسام الدين، کنز العمال ،ج 2(بیروت، موسسۃ الرسالۃ، 1401ھ/1981ء) ،155۔
۔صحیح مسلم، کتاب الحج، باب حجۃ النبی، رقم الحدیث :1218۔
۔ابی عیسیٰ محمد بن عیسیٰ الترمذی، الجامع الکبیر، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة التوبة، (بیروت، دارُالغرب الاسلامی، 1996ء)، رقم الحدیث: 3087؛ ابن ماجہ، السنن، کتاب المناسک، باب الخطبة يوم النحر، رقم الحدیث: 3058۔
۔ أحمد بن الحسين بن علی، البيهقی، السنن الكبرى،ج5، رقم الحدیث:9554(بیروت، دارُ الكتب العلمية، 1424ھ/ 2003ء)، 165۔
۔احمد بن حنبل،المسند، ج4(بیروت، موسسۃ الرسالۃ، ،1416ھ/1996ء) ،511۔
۔بخاری، صحیح بخاری، رقم الحدیث:2122۔
۔ترمذی، السنن، کتاب المناقب، باب فضل الشام، رقم الحدیث : 3956۔
۔طبری، تاريخ الأمم والملوک،ج2، 205؛ ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ج2، 480۔
۔نور الدین علی بن ابی بکرالہیثمی، مجمع الزوائدو منبع الفوائد، العراقي وابن جحرالجزء الأول ج3(بیروت، دارُ المامون للتراث،1408/1988م) ،266۔
۔شیرویہ بن شھرداربن شیرویہ الدیلمی، الفردوس بمأثور الخطاب، ج6(بیروت، دار الکتب العلمیۃ، 1406ھ،/1986ء) ،301۔
۔ترمذی، الجامع الصحيح، کتاب التفسير، باب سورة الحجرات، رقم الحدیث: 3270۔
۔ طبری، تاريخ الأمم والملوک،ج2، 205؛ ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ج2، 480۔
۔احمد بن حنبل،المسند، ج4 ، 133۔
۔ابومحمد الحسن بن علی بن الحسین شعبۃ الحرانی ، تُحف العقول عن آل الرسول،ج1، 30۔
۔بخاری، الصحيح، کتاب الأطعمة، باب قول اﷲ تعالی کلو من طيبات،رقم الحدیث:5058۔
۔أبوداود، السنن، کتاب الزکوٰة، باب فی حقوق المال،رقم الحدیث:1663 ۔
۔الطبرانی،سليمان بن أحمد بن أيوب بن مطير،المعجم الصغير،ج11، رقم الحدیث:453(بیروت، المكتب الإسلامی دار عمار، عمان، 1405ھ/ 1985ء) ،275۔
۔ترمذی، السنن کتاب الزهد : باب ماجاء فی الزهادة فی الدنيا، رقم الحدیث:2341۔
۔طبری، تاريخ الأمم والملوک،ج2، 206۔
۔لابی محمد عبدالملک بن ہشام،سیرۃ النبی، ج4(طنطا، دارالصحابہ للتراث، 1416ھ/1995ء) ،251۔
۔ عمادالدین ابن کثیر،البدایۃ والنھایۃ، ج5(بیروت، مرکز البحوث والدراسات العربیۃ والاسلامیۃ،1992) ،202۔
۔ابن ماجه، السنن، کتاب النکاح : باب حسن معاشرة النساء،رقم حدیث1977 ۔
۔ أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني، لسان الميزان،ج6( بیروت، مؤسسة الأعلمي للمطبوعات، 1390ھ/ 1971ء)، 128۔
. Marsh, Henry, Documents of liberty, Darid and Charles Newton allit England 1971, Pg:42,48
. Browlie, lan (Ed) Basic Rights, Clarendon press Oxford Documents of human 1971, Pg:109,111
۔محمد بن سعد بن منیع الزھری، الطبقات الکبری،ج2(قاہرہ، مکتبۃ الخانجی، 1421ھ/2001ء) ،185؛ سلیمان بن احمد الطبرانی ، المعجم الکبیر،ج 22(بیروت، مکتبۃ ابن تیمیہ، 2008ء) ، رقم الحدیث636؛ ترمذی، الجامع الصحيح، کتاب التفسير، باب سورة الحجرات،5 :339، رقم حدیث:3270۔
۔سعید احمد اکبر آبادی، الزقانی فی الاسلام(دہلی، ندوۃ المصنفین، 1944ء) ،30 تا38۔
۔ابن سعد، طبقات ابن سعد، ج2 ،185،159؛ احمد بن ابی یعقوب،تاریخ الیعقوبی، ج2(بیروت، شرکۃ الاعلمی للمطبوعات،1431ھ/2010ء) ،11۔
۔ابن ہشام، سیرۃ النبی، ج4، 250۔
۔علی الکورانی العاملی، السیرۃ النبویۃ،ج3(بیروت، دارالمرتضیٰ، 1430ھ/2009ء) ،222،221۔
۔حاکم نیشاپوری، المستدرک علی الصحیحین فی الحدیث، ج1(دکن، دائرۃ المعارف، 1344ھ) ،474۔
۔ابن کثیر، البدایۃ والنھایۃ، ج5، 201۔
۔ابن ہشام، سیرۃ النبی، ج4، 250۔