االتبیان میں شیخ طوسی ؒ  کی تفسیری روش

METHODOLOGY OF SHAIKH ALTUSI IN “AL-TIBYAN”

  • Mukhtar Hussain Jafri
Keywords: Holy Quran, Al-Tibyan, Interpretation Methodology, Shaikh Al-Tusi, قرآن کریم, التبیان, تفسیری روش, شیخ الطوسی

Abstract

The great interpretation of the Holy Quran "Al-Tibyan" is the first comprehensive Shiite interpretation by Abu Ja'far Muhammad Ibn Hasan Al-Tusi who is known as the leader of Al-Imamiya. Al-Tusi has not only confined himself in this book to the collection of interpretational traditions but has also done analysis and ijtihad by himself. In this interpretation, in addition to researching the traditions of the fourteen infallibles and the Companions of the Prophet, he has also recorded the opinions and thoughts of the commentators before him. In this article, while discussing the method of "Al-Tebiyaan" interpretation, it is stated that Sheikh Tusi's method is comprehensive as well as has a theological taste.

رآن کریم کی عظیم  الشان تفسیر"التبیان"ابو جعفر محمد بن حسن طوسی ؒکے ذریعے لکھی گئی  پہلی جامع  شیعی تفسیر ہے۔ الطوسی ؒکو شیعہ الامامیہ کے شیخ اور رہبر و رہنما کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ شیخ الطوسیؒ نے اس کتاب میں صرف تفسیری روایات کی جمع آوری پر اکتفاء نہیں کیا، بلکہ  اپنی طرف سےتجزیہ،  تحلیل اور اجتہاد بھی کیا ہے۔ آپ نے اس تفسیر میں  چہارده معصومین  علیہم السلام اور صحابہ  کرام کی روایات کی تحقیق و تدقیق   کے علاوه ، اپنے سے پہلے مفسرین کی آراء  و  افکار کو بھی  قلمبند کیا  ہے۔  اس مقالے میں تفسیر التبیان کی روش اور طریقہ کار کو زیر بحث لاتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ شیخ طوسی ؒ  کی  روش، ایک جامع روش ہونے کے ساتھ ساتھ کلامی ذوق رکھتی ہے۔

 

References

1) تہرانی، شیخ آقابزرگ، طبقات اعلام الشیعۃ,بیروت، دار إحياء التراث العربي، 1430 ق۔
2) قمی ،شیخ عباس، تحفۃ الاحباب،تہران، اسلامیہ اخوندی،1369۔
3) محمد باقر بن زین العابدین،خوانساری،روضات الجنات، ،قم، مؤسسہ اسماعیلیان، 1352 ش۔
4) امین،محسن، اعیان الشیعہ،بیروت، دارالتعارف، 1403۔
5) ایرانی، اکبر، روش شیخ طوسی در تفسیر تبیان، …، سازمان تبلیغات اسلامی، 1371۔
6) طوسی، محمد بن حسن، النہایۃ فی مجرد الفقہ و الفتاوی ، بیروت، دار الکتاب العربی، …
7) زارع، مہدی کمپانی، شیخ طوسی و تفسیر تبیان، …، خانہ کتاب، 1389 ش۔
Published
2020-10-19