سماج مسلم سماج کے اخلاقی ارتقاء میں اللہ تعالی کی پسند و ناپسند کی تاٴثیر

  • Furqan Gohar MIU
Keywords: محبت, اللہ تعالی کی محبت, سماجی تربیت, اخلاقی تربیت, مسلم سماج, ایمان, عدل, انصاف، احسان

Abstract

پیشِ نظرمقالہ کامدعا یہ ہے کہ قرآن کریم نے مسلم سماج کی اجتماعی تربیت اور اخلاقی ارتقاء کا سامان پروردگار ِ عالم کی محبت اور عدم محبت کی بنیاد پر فراہم کیا ہے۔ اِس تحقیق کا محور «حُبّ» اور «لاحُبّ» کی آیات ہیں جس میں یہ جانچنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اللہ تعالی کی اپنے بندوں سے محبت یا عدمِ محبت، بندوں کی کن صفات کے گرد اور کیونکر گھومتی ہے۔ مفروضہ یہ ہے کہ ان صفات کے اجتماعی اثرات ہی در حقیقت باعث بنے ہیں کہ اللہ تعالی کی محبت یا منفوریت ان صفات کے شامل حال ہو جائے۔ اس تحقیق کا مقصد اس نظام حیات کی ترسیم ہے کہ جس کے تحت یہ آیات ایک خاص نظم میں ڈھل کر سماجی روابط کو اخلاقی بنیاد فراہم کرتی ہیں۔ یوں یہ نوشتہ، اس سوال کا جواب دینے کے درپے ہے کہ اللہ تعالی کی «حب» اور «لاحب» سے متعلقہ صفات کس طرزپر اسلامی سماج کے اخلاقی ارتقاء میں کردار ادا کرسکتی ہیں؟
یہ مقالہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ اس حصے میں بطور مقدمہ یہ جائزہ لیا گیا ہے کہ اللہ کی محبت کی حقیقت کیا ہے اور یہ ایک فرد پر کیا اثرات چھوڑتی ہے؟ مقالہ ہٰذا کے آئندہ حصہ میں قرآنی آیات کی روشنی میں افرادکی اُن صفات کا جائزہ لیا جائے گاجن کی بنیاد پر وہ اللہ تعالی کے محبوب یا منفور ٹھہرتے ہیں۔ نیز اِن صفات کے مسلم سماج کی اخلاقی، اجتماعی تربیت کے ساتھ رابطے کی نوعیت کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔ بطور کلی، اس تحقیق کا پیغام یہ ہے کہ اللہ تعالی کی محبوبیت کا حصول ایمان کے درجات میں کمال تک پہنچنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ یہ کمالات سماجی روابط کو عدل و انصاف، احسان اور تقوا کی بنیاد پر استوار کرکے ایک جدید نظم اجتماعی کی بنیاد بنتے ہیں۔ اس نظم اجتماعی میں مسلم سماج حیاتِ طیبہ پا سکتا ہے۔

References

۔ طباطبايى، محمدحسين، الميزان في تفسير القرآن، 20جلد، مؤسسة الأعلمي للمطبوعات - لبنان - بيروت، چاپ: 2، 1390 ه.ق.، ج‏1 412
۔ نصیر الدین طوسی، محمد بن محمد، اخلاق ناصری، علميه اسلاميه، تهران - ایران، 1413 ه.ق. ص: ۲۱6-217۔
۔ نصیر الدین طوسی، محمد بن محمد، اخلاق ناصری، علميه اسلاميه، تهران - ایران، 1413 ه.ق. ص: ۲۱۷،
۔ طوسی، اخلاق ناصری، ایضا۔
۔طباطبايى، محمدحسين، الميزان في تفسير القرآن، 20جلد، مؤسسة الأعلمي للمطبوعات - لبنان - بيروت، چاپ: 2، 1390 ه.ق. ج‏14، ص: 20
۔ الكافي ( ط - إسلامية ) / ج‏2 / 253 / باب شدة ابتلاء المؤمن ..... ص : 252)
۔ كلينى، محمد بن يعقوب، الكافي (ط - إسلامية ؛ ج‏2 ؛ ص86.
۔ كلينى، محمد بن يعقوب، الكافي (ط - إسلامية)، 8جلد، دار الكتب الإسلامية - ايران - تهران، چاپ: 4، 1407 ه.ق. الكافي ( ط - إسلامية ) ؛ ج‏2 ؛ ص86)
۔مسلم بن حجاج، صحيح مسلم، 5جلد، دار الحديث - مصر - قاهره، چاپ: 1، 1412 ه.ق. صحيح مسلم ؛ ج‏4 ؛ ص2030/ بخارى، محمد بن اسماعيل، صحيح البخاري، 11جلد، جمهورية مصر العربية، وزارة الاوقاف، المجلس الاعلى للشئون الاسلامية، لجنة إحياء كتب السنة - مصر - قاهره، چاپ: 2، 1410 ه.ق. صحيح البخاري ؛ ج‏11 ؛ ص173/ ابن حنبل، احمد بن محمد، مسند الإمام أحمد بن حنبل، 50جلد، مؤسسة الرسالة - لبنان - بيروت، چاپ: 1، 1416 ه.ق. مسند الإمام أحمد بن حنبل ؛ ج‏16 ؛ ص393/ نسائى، احمد بن على، السنن الكبرى، 7جلد، دار الكتب العلمية، منشورات محمد علي بيضون - لبنان - بيروت، چاپ: 1، 1411 ه.ق. ج‏4 ؛ ص416
۔ مسند احمد اور بخاری کا متن یہاں تک ہے۔
۔ تيمى، يحيى بن سلام، تفسير يحيى بن سلام التيمى البصرى القيروانى، 2جلد، دار الكتب العلمية، منشورات محمد علي بيضون - لبنان - بيروت، چاپ: 1، 1425 ه.ق. ج‏1 249-248.
۔ ابن‏بابويه، محمد بن على، معاني الأخبار، 1جلد، جامعه مدرسين حوزه علميه قم، دفتر انتشارات اسلامى - ايران - قم، چاپ: 1، 1361 ه.ش. معاني الأخبار، النص، ص: 38١-٣٨٢.
۔ابن اشعث، محمد بن محمد، الجعفريات (الأشعثيات) - ص177، تهران، چاپ: اول، بى تا.
۔ ابن بابويه، محمد بن على، من لا يحضره الفقيه، ج‏1 ؛ ص209، قم، چاپ: دوم، 1413 ق.
۔ علیرضا واسعی، کرسی ترویجی عرضه و نقد ایده علمی تبیینی تمدنی از مقوله حبّ خداوند در قرآن:
http://radio.isca.ac.ir/music
۔ علامہ طباطبائی، المیزان، (5: 383)
Published
2023-05-26