Bibliography اَلْمَحَجَّةُ الْبَیْضاء فی تَهْذیبِ الْاِحْیاء
Al-Muhajatul al-Bayzaa fi Tahzeeb al-Ahiyya
Keywords:
کتاب شناسی, محجۃ البیضاء, فی تہذیب الاحیاء, احیاء علوم الدین, غزالی, ملا فیض, کاشانی
Abstract
’’ اَلْمَحَجَّةُ الْبَیْضاء فی تَهْذیبِ الْاِحْیاء ‘‘عربی زبان میں علم اخلاق کی بہترین کتاب ہے ۔جس کے مؤلف ملا محسن فیض کاشانی رحمۃ اللہ علیہ (متوفی۱۰۹۱ ھ) ہیں۔یہ کتاب درحقیقت، امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ’’ اِحیاء علوم الدین‘‘ کی اصلاح اور شرح پر مشتمل ہے ۔اس کتاب کے چار حصے ہیں جو عبادات، عادات، مُهْلکات و مُنْجیات جیسے عناوین پر مشتمل ہیں ۔ممتاز محقق علی اکبر غفاری نے اِس کتاب کی تصحیح کی ہے اور اس پر ایک علمی مقدمہ بھی لکھا ہے جس میں ابو حامد امام غزالی کاتعارف کرانے کے علاوہ اُن کی کتاب احیاء العلوم کی اُن علمی لغزشوں کی نشاندہی بھی کی ہے جن کی طرف کتاب "الغدیر" کے مولف، علامہ امینی ؒ نے توجہ دلائی ہے
References
الذھبی ،شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ،سیر اعلام النبلاء،ج14،ص320، بیروت ،موسسۃ الرسالہ ،۱۴۱۷ھ
۔الزبیدی ،محمد بن محمد الحسینی، اتحاف السادۃ المتقین بشرح احیاء العلوم الدین ،،ج1،ص8تا65 ،بیروت ،دارلکتب العلمیہ
۳۔فیض کاشانی ،ملا محسن ،مقدمہ ،الوافی، ج۱، مقدمہ مصنف، ص۴
۔خوانساری،روضات الجنات ، ج۵، ص۷۹؛ افندی اصفہانی،ریاض العلماء، ج۵، ص۱۸۰؛ قمی شیخ عباس ،الکنی و الالقاب ،ج۳، ص۳۹؛ فیض کاشانی ،ملا محسن ، الوافی، ج۱، ترجمہ مولف، ص۱۷۔
۔ فیض کاشانی ،ملا محسن ، دیوان، ص۵۸، با حوالۂ رسالہ شرح صدر فیض
۔ افندی ،ریاض العلماء ج۵، ص۱۸۲؛ قمی شیخ عباس ،الکنی و الالقاب، ج۳، ص۴۰، خوانساری،روضات الجنات ، ج۶، ص۹۳
۔ فیض کاشانی ،ملا محسن ،مقدمہ المحجۃ البیضا ء فی تہذیب الاحیاء ج ۱،ص ۳،بیروت ،موسسۃ الاعلمی للمطبوعات،۱۴۰۳ھ
۹۔ غزالی ابو حامد محمد بن محمد ،احیاء العلوم الدین (ترجمہ مولانا ندیم الواجدی) ،شیخ کامل کی ضرورت ،ج ۳،ص۱۲۷ کراچی دارالاشاعت
۔ فیض کاشانی ،ملا محسن ، المحجۃ البیضا ء فی تہذیب الاحیاء ،ج ۵،ص۱۳۰، بیروت ،موسسۃ الاعلمی للمطبوعات،۱۴۰۳ھ

Published
2023-05-26
Section
Articles