دین و ایمان عبادت و عرفان

RELIGION & FAITH _WORSHIP & MYSTICISM

  • Dr. Shaikh M Hasnain
Keywords: Religion, Faith, Nature, worship, mysticism, دین, ایمان, فطرت, عبادت, عرفان

Abstract

This article attempts to highlight the concepts of religion, faith, worship and mysticism. According to the writer, it is very important for a Muslim researcher to have an analytic view of these topics. The topics may be analyzed from the viewpoint of religion itself, as well as from the viewpoint of philosophy, sociology and psychology. However, this article presents a detailed overview of these topics from “Inner Approach” and religious perspective.

Author has provided thoughtful discussions on the nature of religion, its essence and origin. The reality of faith, worship and mystics have been also discussed in details. According to the author, the end goal of religion is the worship of Almighty Allah and the mysticism is the most perfect kind of worship.

 

زیر نظر  مقالہ میں دین، ایمان، عبادت اور عرفان جیسے عناوین کے مفاہیم اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق ایک مسلمان محقّق کےلئے ان موضوعات کا تحلیلی جائزہ لینا  بہت ضروری ہے۔ یہ جائزہ دین کے منظر سے بھی لیا جا سکتا ہے اور فلسفہ، سماجیات اور نفسیات وغیرہ کے منظر سے بھی لیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس مقالہ میں ان موضوعات کا دین کے منظر سے تحلیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار نے اس مقالہ میں دین کی ماہیت، جوہر، سرچشمہ، دینداری اور ایمان کی حقیقت، نیز عبادت اور عرفان جیسے عناوین پر فکر انگیز مباحث پیش کی ہیں۔ ان کے مطابق دین ضوابط کا وہ مجموعہ ہے جس کا سرچشمہ اللہ  تعالٰی کا ارادہ و حکمت ہے۔دین کی غرض و غایت عبادت ہے اور عبادت کا کمال عرفان میں ہے۔

References

- بهشتى، احمد، فلسفه دين، (قم، بوستان كتاب، 1382ھ،ش) 34-35۔
- عبداللہ، جوادى آملى،دين شناسى، تحقيق و تنظيم، محمد رضا مصطفى پور، (قم، مركز نشر اسراء، 1381ھ،ش) 27۔
- محمد رضا، اسدى،مقدمه کتاب فلسفه دين (دفتر نخست)،( قم، مؤسسه فرهنگى انديشه ، 1375ھ،ش) 17۔
- جوادى آملى،دين شناسى:27۔
- مہدی، هادوى تهرانى، ولايت و ديانت (تہران، مؤسسه فرهنگى خانه خرد، 1381ھ،ش) 17۔
۔ نہج البلاغہ، تحقیق محمد عبدہ، ج4 (قم، دار الذخائر، 1412 ھ، ق) 53۔
۔ لجنة الحديث في معهد باقر العلومؑ، موسوعة كلمات الإمام الحسينؑ( قم، دار المعروف للطباعة والنشر 1416ھ،ق 1995 ء) 948۔
۔ غلام حسین، ابراہیمی دینانی، دفتر عشق و آیت عقل (تہران، طرح نو، 1380ھ،ش) :61؛ بنقل از رسالۂ ضوء اللمعات صائن الدین ترکہ :5۔
۔محمد، محمد الريشهري، موسوعة الإمام علي بن أبي طالب (ع) في الكتاب والسنة والتاريخ، ج : 9 (قم، دار الحديث للطباعة والنشر، 1425ھ، ش) 203۔
۔ الکافی، ج1، ص 98۔
۔محمد باقر، المجلسی، بحار الأنوار، ج : 84(بیروت، دار إحياء التراث العربي، 1403 - 1983 م) 199۔
۔ روح اللہ، خمینی، شرح چہل حدیث (تہران، موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، 1371ھ،ش) 158-156۔
۔ دینانی، ص 66۔
۔علی، ابن الطاووس، إقبال الأعمال، ج 3، تحقيق: جواد القيومي الاصفهاني (قم، مكتب الإعلام الإسلامي؛ 1416ھ،ق) 298۔
۔مرتضی، مطہری، فلسفہ اخلاق(تہران، انتشارات صدرا،1367ھ،ش) 175۔
۔ عباس، قمی، مفاتیح الجنان(قم، دفتر نشر فرہنگ اسلامی، 1371ھ،ش)دعائے کمیل۔
۔عباس، قمی، مفاتیح الجنان (قم، دفتر نشر فرہنگ اسلامی، 1371ھ،ش)مناجاۃ العارفین۔
۔ ایضا، ص 263۔
۔الشيخ الكليني، الكافي، ج:2 ، تصحیح و تعلیق علی اکبر غفاری، (تهران، دار الكتب الإسلامية ، 1365 ھ، ش ) 125۔
۔عباس، قمی، مفاتیح الجنان :دعائے کمیل، مناجاۃ الخائفین،المریدین، العارفین۔
۔روح اللہ، خمینی، شرح چہل حدیث (تہران، موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، 1371ھ،ش) 454۔
۔اصول کافی، ج1، ص179۔
۔ایضا: 456۔
۔ابراہیمی دینانی، ، دفتر عشق و آیت عقل : 70۔
۔روح اللہ، خمینی، شرح چہل حدیث )تہران، موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، 1371ھ،ش(:453۔
۔ الکافی، ج1، ص 98۔
۔عباس، قمی، مفاتیح الجنان، مناجات الذاکرین۔
۔ ا بن الطاووس، إقبال الأعمال، ج 3 :299۔
۔ روح اللہ، خمینی، شرح چہل حدیث (تہران، موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، 1371ھ،ش)454۔
Published
2020-10-28