انسانیت کا آخری مسیحا
THE FINAL SAVIOUR OF MANKIND
Abstract
When we study the books of religions, we find that all religions are looking forward to a savior who will come to abolish oppression from the world and establish it with the justice. Followers of each religion call this Savior with a special name. But the question is that weather this is the same personality or different personalities? If all these religions were compared, it would seem that all of these names might belong to the same person who will establish justice in this world. In this research we will explore the concept of savior of mankind and the conditions of the end of time in Christianity, Zoroastrian, Buddhist, Hindu, Jewish, Christian and Islam.
جب ہم دنیا میں موجود زندہ ادیان کی کتابوں کا مطالعہ کریں تو پتا چلتا ہے کہ تمام ادیان تاریخ کے اختتام پر ایک ایسے مسیحا کے منتظرہیں جو آکر دنیا سے ظلم کو ختم کر دے گا اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گا۔ تمام ادیان کے پیروکار اس مسیحا کو ایک خاص نام سے پکارتے ہیں لیکن اگر ان تمام ادیان کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ممکن ہے یہ تمام نام ایک ہی فرد کے ہوں اور وہ اس دنیا میں عدل قائم کرے گا اس کا دور اس دنیا کا آئیدیل دور ہو گا ۔اس تحقیق میں زرتشت، بدھ مت،ہندو،یہودی،عیسائی اور دین اسلام میں مسیحا کے اسی تصور اور آخرالزمان کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
References
۔ پور داود،ابراھیم، رسالہ سوشیانس(…، انتشارات فروھر ، ندارد) 15۔
۔ یشتھا، گزارش پورداود، ج2(…) 101۔
۔ سید حسن، آصف آگاہ،سوشیانت منجی ایرانویچ(قم ، انتشارات آیندہ روشن ،1387شمسی) 47۔
۔ زند بھمن یس4،(…) 13۔
ماہنامہ موعود، شمارہ ۲ آقای اسفندیاری۔
۔ جان، ناس،تاریخ جامع ادیان، ترجمہ علی اصغر حکمت (…، انتشارات علمی فرھنگی، 1382شمسی) 130۔
۔ علی،موحدیان، گونہ شناسی موعود فصل نامہ مجلہ ھفت آسمان، شمارہ13۔
۔جلالی مقدم، مسعود، مقالات و بررسیھا، دفتر 71(…، 1423قمری) 292۔
۔پران ہندووں کی دوسرے درجے کی مقدس کتاب ہے جو چھٹی صدی عیسوی کے بعد کی کتابوں میں شمار ہوتی ہے ۔
.Oflaherty, W.D Indian Religions: Mythic Themes, the encyclopedia of religion, aforementioned, Vol 7, p 20.
۔لنکستر لوئیس، میٹریا موعود بودائی و فصلنامہ ھفت آسمان، شمارہ21 (…) 222۔
۔کھن ابراھم،انسان،خدا جہان ماشیح آموزہ یہود میں،ترجمہ امیرفریدون گرگانی(ندارد، انتشارات المعی، 1382شمسی) 259۔
۔اشعیاء،باب11،آیات1تا9۔
۔کریستون،جولیوس، انتظار مسیحادر آئین یہود ،ترجمہ حسن توفیقی(ندارد، انتشارات مرکز مطالعات ادیان و مذاہب ، 1377شمسی) 71۔
۔ کھن ابراھام،گنجینہ ھای آموزہ ھای یہود ،ترجمہ امیر فریدون گرگانی(…) 245۔
۔ کھن ابراھام،گنجینہ ھای آموزہ ھای یہود سے،ترجمہ امیر فریدون گرگانی(ندارد، انتشارات المعی ، 1482شمسی) 265۔
۔کریستون،جولیوس،آئین یہود میں انتظار مسیحا،ترجمہ حسن توفیقی(…) 71۔
۔اشعیاء،باب60،آیت19۔
۔اشعیاء،باب30،آیت26۔
۔ملاکی،باب4،آیت2یا باب3،آیت19
۔حزقیال،باب47،آیت9۔
۔حزقیال،باب47،آیت12۔
۔حزقیال،باب16،آیت55۔
۔اشعیاء،باب11،آیت6،7،8۔
۔ھوشع،باب2،آیت20۔
۔مکاشفہ یوحنا،باب19،آیت11اور باب2،آیت15۔
۔مزامیر،باب25،آیت3تا8۔
۔محمد بن محمد بن نعمان،مفید، الارشاد،ج2، ح2(قم، انتشارات کنگرہ مفید ،1413قمری) 383۔
۔ محمد ابن علی، ابوجعفر الشيخ الصدوق، علل الشرائع، ج : 1)نجف اشرف، منشورات المكتبة الحيدرية1966 ( : 161 ح:3۔
۔محمد بن الحسن، طوسی،کتاب الغیبہ(قم، انتشارات موسسہ معارف اسلامی ، 1411قمری) 471۔
۔ابن قیم جوزی،المنار المنیف ( … ):148 ح329۔ مقدسی شافعی،عقدالدار ( … ):45، باب 1۔
۔شافعی گنجی،ابو عبداللہ،البیان فی اخبار صاحب الزمان، تحقیق:محمدہادی امینی، ص501،502۔
۔مقدسی،عقدالدر،باب4(…) 132۔
۔شعرانی،الیواقیب والجواہر،ج2، ،بحث56(بیروت، انتشارات دارالمعرفۃ ،…) 532۔
۔ دوانی، علی، مہدی موعود و دانشمندان عامہ…( ، نشر دارالکتب الاسلامیہ ،)1361
۔ابن حجر ہیتمی مکی،صواعق المحرقہ، تحقیق عبد الوہاب، ج2(قاہرہ ، انتشارات جامعہ الازھر ،1385قمری) 601۔
۔ عاملی، حسن زادہ، امامت )قم،… 238۔
۔سید محمد باقر،صدر، بحث حول المہدی، تحقیق عبدالجبار شرارہ (…، انتشارات مرکز الغدیر ، 1417قمری) 62،63۔