مولانا رومؒ اور اسلام کی تعبیرِ نو
MOWLANA RUM & REINTERPRETATION OF ISLAM
Abstract
Almighty Allah has made certain laws for the development and success of mankind.Without understanding and obeying these laws, no nation can even dream of well growth. According to divine laws of development, the process of boom and doom of any nation follows this pattern: Every nation who uses her resources in an optimum way in the leadership of some personalities among that the institutions start to emerge and make it impresses other nations. At the moment if intellectual elite doesn’t plan for the future the downfall of that nation starts. In this short article, those contributions of Mowlana Rum are discussed those helped to enhance the capabilities of Muslims on the fronts of education, literature, religion, civilization, culture and ideology.
اللہ تعالٰی نے بنی نوعِ بشر کی ترقی و کمال کے خاص قوانین اور اسباب رکھے ہیں جنہیں سمجھے اور ان کی پیروی کیے بغیر کوئی قوم ترقی و کمال کا خواب نہیں دیکھ سکتی۔ خداوند تعالٰی کے بنائے ہوئے ترقی و تکامل کے قوانین کے مطابق قوموں کے عروج و زوال کی داستان یہ ہے کہ ہر قوم جب اپنی قیادت کی ہدایات کے مطابق اپنے خداداد وسائل کا استعمال کرتی ہے تو ترقی و تکامل کی منزلیں طے کرتی ہے۔ دوسری قومیں اس کی ترقی سے مرعوب ہوتی ہیں لیکن عین اسی لمحے اگر اس قوم کا دانشور اور صاحبِ رائے طبقہ اس قوم کی مزید پیشرفت کی منصوبہ بندی نہ کرے تو اسی مرحلہ پر اس قوم کا زوال شروع ہو جاتا ہے۔ مسلم امّت کے عروج و زوال کی داستان بھی ایسی ہی ہے۔ مسلم امّت کی ترقی و کمال کےلئے مولانا روم نے اسلام کی تعبیرِ نَو پیش کرتے ہوئے تعلیم، تہذیب اور ادبیات کے حوالے سے جو خدمات سرانجام دی ہیں، اِس مقالہ میں اس کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔
References
۔ بشیراحمد، ڈار، اقبال اور رومی ۔ہمارے مسائل اور ان کا حل،پیررومی ومریدہندی،“مولانا رومؒ اور علامہ اقبال کا تقابلی مطالعہ” مرتبہ محمداکرام چغتائی (لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز، 2004) 19۔
۔ناعمہ، صہیب، تاریخِ اسلام کی عظیم شخصیات(کراچی، فضلی بک سپرمارکیٹ، 2005ء) 464۔
۔ ڈاکٹر، خلیفہ عبدالحکیم، مولاناروم اور اقبال،پیررومی ومریدہندی “ مولانا رومؒ اور علامہ اقبال کا تقابلی مطالعہ” مرتبہ محمداکرام چغتائی(لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز،2004ء) 9۔
۔ بشیراحمد، ڈار، اقبال اور رومی ۔ہمارے مسائل اور ان کا حل، پیررومی ومریدہندی “ مولانا رومؒ اور علامہ اقبال کا تقابلی مطالعہ” مرتبہ محمداکرام چغتائی(لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز،2004ء) 20-
۔ علامہ، شبلی نعمانی، شعرالعجم، ج5(اسلام آباد، نیشنل بک فاؤنڈیشن ، 1918ء) 119- 120۔
۔مولانا، قاضی سجاد حسین مترجم، مثنوِی مولوِی معنوِی، دفتراول(لاہور، حامداینڈکمپنی، 1976ء) 14۔
۔ مولانا، قاضی سجاد حسین مترجم، مثنوِی مولوِی معنوِی، دفتراول(لاہور، حامداینڈکمپنی،1976ء) 17۔
۔ مولانا، قاضی سجاد حسین مترجم، مثنوِی مولوِی معنوِی، دفتراول(لاہور، حامداینڈکمپنی،1976ء) 19۔
۔ ڈاکٹر، سیدمحمدعبداللہ، اقبال اور رومی، پیررومی ومریدہندی “ مولانا رومؒ اور علامہ اقبال کا تقابلی مطالعہ” مرتبہ محمداکرام چغتائی(لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز، 2004ء) 82۔
۔احمد، جاوید، رومی، پیرِ رومی ومریدِ ہندی”مولانا رومؒ اور علامہ اقبال کا تقابلی مطالعہ”(لاہور، سنگِ میل پبلی کیشنز، 2004ء) 354۔
۔ ڈاکٹر، خلیفہ عبدالحکیم، مولاناروم اور اقبال، پیررومی ومریدہندی “ مولانا رومؒ اور علامہ اقبال کا تقابلی مطالعہ” مرتبہ محمداکرام چغتائی(لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز، 2004ء) 10-
۔ اردودائرہ معارف اسلامیہ،(لاہور، دانش گاہ پنجاب، 1973ء) 326۔
۔ مولانا، قاضی سجاد حسین مترجم، مثنوِی مولوِی معنوِی، دفتراول(لاہور، حامداینڈکمپنی، 1976ء) 20=21۔
۔مولانا، قاضی سجاد حسین مترجم، مثنوِی مولوِی معنوِی، پروفیسراینماریاشمیل کامقالے سے مآخوذ، دفتردوم(لاہور، حامداینڈکمپنی، 1976ء) 7۔
۔ڈاکٹر، خلیفہ عبدالحکیم، تشبیہاتِ رومی(لاہور، ادارۂ ثقافتِ اسلامیہ،1990ء) 3۔
۔ مولانا، قاضی سجاد حسین مترجم،مثنوِی مولوِی معنوِی، دفتراول(لاہور، حامداینڈکمپنی، 1976ء) 295-296۔
۔مولانا، شاہ حکیم محمداختر، فغانِ رومی (کراچی، کتب خانہ مظہری،2000ء) 1-9۔
۔ظفر، عظیم، رومی کے نغمے: شخصیت فکراور اندازِ سخن کا مطالعہ(…، لبرٹی بکس پاکستان،2002ء) 181-183۔
۔ڈاکٹر، عبدالحسین زرین کوب،ازگلستان عجم،ڈاکٹرمہرنورمحمدخان۔ڈاکٹرکلثوم فاطمہ مترجمین(اسلام آباد، مرکزتحقیقات فارسی ایران وپاکستان، 1985ء) 170-171۔
www.allamaiqbal.com ( علامہ اقبال، ضرب کلیم(اردو