تربیت، لغوی مفہوم اورخصوصیات

UPBRINING-LEXICAL CONNOTATION & FEATURES

  • Mohib Raza
Keywords: Upbringing, Terbiyah, Holistic Development, growth, تربیت, لغوی مفہوم, خصوصیات, ہمہ جہت پرورش

Abstract

The important concept of terbiyah is lexically analysed in this article to determine its all aspects and features. Structure and meaning of this word and its usage in Quran is deeply discussed. The conclusion is understing that ultimate murab’bi of human being is Allah almighty. He has provided every prerequisite item required for the guaidence and terbiyah of the human beings in this realm and they are created with all the necessary potentials and capabilities mandatory for their growth. Terbiyah is actually provision of conducive environment for the holistic development of human being, so that his potentials can be flourished fully. Terbiyah is a general, continued, gradual and purposeful endavour. At the end 16 points related to the topic are extracted, structured in 6 different aspects, having 24 characterestics in total.

 

اس  مقالے  میں لفظ ِتربیت کےلغوی جائزہ کی روشنی میں تربیت کے  مفہوم  اور اس کی خصوصیات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ نیز اس  کی بناوٹ اور قرآن کریم  میں استعمالات پر بحث کے ذریعے یہ واضح کیا گیا ہے کہ انسان کا حقیقی  مربی صرف اللہ تعالیٰ ہے جس  نے انسان کو تربیت پانے کی استعداد اور صلاحیت دے کر اس  کی تربیت کے لئے ہر درکار چیز فراہم  کر دی ہے۔بنابریں، تربیت انسان کی ہمہ جہت نشو ونما کے لئے درکار ماحول کے تمام اجزاء کی فراہمی  کا نام ہے۔ اس لحاظ سے    تربیت،  ایک عمومی، تدریجی، مسلسل اور باہدف  عمل کا حامل  مفہوم ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق تربیت کے مفہوم میں ۱۶ نکات  پوشیدہ ہیں جنہیں  ۶ مختلف پہلووَں سے ۲۴ خصوصیات کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔

References

۔ ناصر، مكارم شيرازى، تفسير نمونہ، ج ‏ 11 (تہران، دار الكتب الاسلامیہ،1371شمسی )، 361۔
۔ مرتضیٰ، مطہری، آزادی معنوی (تہران، انتشارات صدرا،1378 شمسی )17 ۔
۔ مرتضیٰ، مطہری، انسان در قرآن (تہران، انتشارات صدرا،1391 شمسی )32 ۔
۔ مرتضیٰ، مطہری، فطرت(تہران، انتشارات صدرا،1396 شمسی ) 29 ۔
۔سید محمد رضا ، طباطبائی، صرف سادہ (قم، انتشارات دارالعلم،1397 شمسی ) 163 ۔
۔علی رضا، اعرافی، فقہ تربیتی، ج 1: مبانی و پیش فرض ھا (قم، موَسسہ فرہنگی وہنری اشراق و عرفان،1393 شمسی ) 118 ۔
۔محمد، بہشتی، مبانی تربیت از دیدگاہ قرآن (تہران، سازمان انتشارات پژوہشگاہ فرہنگ و اندیشہ اسلامی،1386 شمسی ) 31 ؛ علی ہمت، بناری، نگرشی بر تعامل فقہ و تربیت (قم، انتشارات موَسسہ آموزشی و پژوہشی امام خمینی،138 شمسی ) 59 ۔
۔ بہروز، رفیعی،آرای دانشمندان مسلمان در تعلیم و تربیت و مبانی آن،ج 3 : امام غزالی (تہران، سمت،1390 شمسی ) 89 ۔
۔حسین، مہدی زادہ، بررسی جایگاہ عقل در تربیت از دیدگاہ امام کاظم علیہ السلام در روایت ہشام بن حکم (قم، موَسسہ آموزشی پژوہشی امام خمینی،1387 شمسی ) 146 ۔
۔بناری، نگرشی بر تعامل فقہ و تربیت 59۔
۔ابن فارس، معجم مقائیس اللغۃ، ج 2، 483۔
۔حسین بن محمد، راغب اصفہانی، مفردات الفاظ القرآن، 340۔
۔فخر الدین، طریحی، مجمع البحرین، ج 2 (تہران، مکتبہ المرتضویہ،1375 شمسی)، 65۔
۔محمد بن مکرم، ابن منظور، لسان العرب، ج 1 ، 401۔
۔خلیل بن احمد، فراہیدی، کتاب العین، ج 8 (قم، نشر حجرت،1409 ھ) 257۔
۔محمد بن مکرم، ابن منظور، لسان العرب، ج 1 ، 401۔
۔ابن فارس، معجم مقائیس اللغۃ، ج 2 ، 381۔
۔حسین بن محمد، راغب اصفہانی، مفردات الفاظ القرآن، 336۔
۔بناری، نگرشی بر تعامل فقہ و تربیت 59 ۔
۔بہشتی، مبانی تربیت از دیدگاہ قرآن 33۔
۔ محمد، مرتضی زبیدی، تاج العروس من جواہر القاموس، ج 2 (بیروت، دار الفکر،1414ھ )، 4۔
۔محمد بن مکرم، ابن منظور، لسان العرب، ج 1 ، 399۔
۔حسین بن محمد، راغب اصفہانی، مفردات الفاظ القرآن، 336۔
۔علی جواد، ہمدانی، "اسلام اور مغربی تعلیم و تربیت کے فلسفی مبانی"، سہ ماہی سماجی، دینی، تحقیقی مجلہ نور معرفت، جلد۱، شمارہ۶(2015 عیسوی)، 116 ۔
۔فیروز اللغات اردو جامع(لاہور، فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ) 354 ۔
۔محمد ، معین، فرہنگ فارسی، ج 1 (تہران، انتشارات امیر کبیر،1360 شمسی ) 1063۔
۔علی اکبر، دہخدا، لغت نامہ، ج 14 (تہران، ،موَسسہ انتشارات دانشگاہ تہران،1372 شمسی ) 550۔
۔حسن، عمید، فرہنگ عمید (تہران، امیر کبیر،1369 شمسی ) 425۔
۔اعرافی، فقہ تربیتی، ج 1 : 122 ۔
۔علی جواد، ہمدانی، "اسلام اور مغربی تعلیم و تربیت کے فلسفی مبانی": 117۔
۔بناری، نگرشی بر تعامل فقہ و تربیت 59 ۔
۔مصباح یزدی، فلسفہ تعلیم و تربیت اسلامی 29 ۔
۔بناری، نگرشی بر تعامل فقہ و تربیت 63 ۔
۔محمد علی، رضائی اصفہانی، قرآن و تربیت )تفسیر موضوعی میان رشتہ ای قرآن و علوم(، ج 1 (تہران، سازمان دارالقرآن کریم ، نشر تلاوت،1394 شمسی ) 16 ۔
۔رہنمائی، فلسفہ تعلیم و تربیت 27۔
۔محمد عالم، احمد زادہ، "مفہوم شناسی تربیت در قرآن کریم"، مطالعات فقہ تربیتی، شماره 13 (8913 شمسی ) 3۔
۔بناری، نگرشی بر تعامل فقہ و تربیت 62۔
۔ مصباح یزدی، فلسفہ تعلیم و تربیت اسلامی 26۔
۔ حسین، مہدی زادہ، "کاوشی در ریشہ قرآنی واژہ 'تربیت' و پیامد معنای آن"، مجلہ معرفت، شماره 59 (8913 شمسی ) 4۔
۔ بناری، نگرشی بر تعامل فقہ و تربیت 63۔
۔ علی اکبر، قرشی بنابی، قاموس قرآن، ج 3 ، (تہران: دارالكتب الاسلاميہ،1381 شمسی ) 45۔
۔ محمد حسین، طباطبائی، ترجمہ تفسير الميزان‏، ج 3 ، ترجمہ: محمد باقر موسوی، (قم، دفتر انتشارات اسلامى‏،1374 شمسی ) 436۔
۔ محمد حسین، طباطبائی، ترجمہ تفسير الميزان‏، ج 5 ، 561۔
۔ بہشتی، مبانی تربیت از دیدگاہ قرآن 34 ۔
۔ محمد عالم، احمد زادہ، "مفہوم شناسی تربیت در قرآن کریم"، مطالعات فقہ تربیتی: 6 ۔
۔ باقری، نگاہی دوبارہ بہ تربیت اسلامی: )کاوشی برای تدوین چہار چوب نظری تربیت اسلامی(،ج 1 ، 64۔
۔ فضل بن حسن، طبرسی، ترجمہ تفسیر مجمع البیان، ج 5، ترجمہ: احمد بہشتی )گروہ مترجمین ((تہران، مؤسسہ انتشارات فرہانی‏،1356 شمسی) 94 ۔
۔ بہشتی، مبانی تربیت از دیدگاہ قرآن 35 ۔
۔ باقری، نگاہی دوبارہ بہ تربیت اسلامی: )کاوشی برای تدوین چہار چوب نظری تربیت اسلامی(،ج 1 ، 64۔
۔ بناری، نگرشی بر تعامل فقہ و تربیت 61 ۔
۔ محمد عالم، احمد زادہ، "مفہوم شناسی تربیت در قرآن کریم"، مطالعات فقہ تربیتی:3۔
۔ چوہدری علی، محمد، انوار البیان فی حل لغات القرآن، ج 1 (لاہور، مکتبہ سید احمد شہید،2005 عیسوی)،5 ۔

Published
2020-10-30