معاشرتی ترقی میں ادب کا کردار

R0LE OF LITERATURE IN SOCIAL DEVELOPMENT

  • Dr. Ansaruddin Madani
  • Dr.Faza Muslim
Keywords: Literature, Urdu, Development, Culture, Beauty, Society, معاشرہ, تہذیب،حسن, ترقی, اردو, ادب

Abstract

Man naturally takes intrest in poetry and literature. In fact, literature etiquette is elegant jewelry for a man. Although there are not the real tastes of an individual’s physical beauty in poetry & literature but, it is the aspect of inner beauty of a person with which he not only beautifies himself but also his society. So literal people can play a better role in the society for wellbeing and with the strength of the character they can make individuals the subject to social obligations. For this sake, Urdu language & literature can also play an excellent role in an individual’s life for the building and betterment of a better society. Therefor, it is fundamental to develop Urdu literature and sustain it.  

اس مقالہ میں مقالہ نگار نے معاشرتی ترقی میں ادب کے کردار کو اجاگر کیا ہے۔ ان کے مطابق، انسانی فطری طور پر شاعری اور ادب میں شغف رکھتا ہے۔ دراصل، ادب انسانی تہذیب کا زیور ہے۔ اگرچہ ادبیات میں مادی حسن نظر نہیں آتا لیکن یہ انسان کے باطنی حسن کا آئینہ دار ہیں۔ ادیب اپنے باطنی حسن کی جلوہ گری کے ذریعے اپنے معاشرے کی اصلاح کر سکتا ہے اور معاشرے میں اعلی انسانی اور اخلاقی اقدار کو  پروان چڑھا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اردو زبان و ادبیات ہمیشہ ایک خاص اہمیت کی حامل رہی ہیں۔ بنابریں، معاشرتی اصلاح اور ترقی کے دعویداروں کو نہ فقط اردو ادبیات کو پروان چڑھانے، بلکہ اسے پائیدار رکھنے کی ضرورت ہے۔

References

۔ڈاکٹرانعام الحق، کوثر، بلوچستان میں تحریک تصوف(بلوچستان، سیرت اکادمی،1986ء) 117۔
۔ بیگم خورشید، عبدالحفیظ، تہنیت(کراچی، ندارد،1959ء) 99۔
۔ذوالفقار، زیدی، اقوال معصومین(کراچی، الحرمین پبلیشرز، 2002ء) 3۔
۔بیگم خورشید، تہنیت: 100۔
۔وحیدہ نسیم ، شبو رانی، ندارد(کراچی، ندارد، 1976ء) 10۔
۔ ایضا: 30۔
۔ایضا: 480۔
۔نقی، نقوی، تاریخ اسلام ( کراچی، پریمہ پرنٹر،1992ء) 10۔
۔عبدالکریم، سپرمین ان اسلام :155۔
۔ ایضا: 156۔

Published
2020-11-01