(انسانیت، معیشت اور ماحولیات ( کتاب "اسلام اور ماحولیات" کے آئینے میں

HUMANITY, ECONOMICS & ENVIRONMENT ( In the light of the book "Islam and the Environment")

  • Dr. Sh. M. Hasnain
Keywords: Islam, Anthropology, Enviornment, Economics, Amoli, اسلام, ماحولیات, انسان شناسی, معیشت, اقتصادیات, آملی

Abstract

The book "Islam & Environment", compiled by Allama Abdullah Jawadi Amoli, is infact the demonstration of Islamic teachings upon the subject of "Environment". But the book also presents precious ideas regarding Islamic Anthropolgy, and Divine Economics. Along with combination of scattered ideas about divine anthropology and economics through out the book, this article also reconstructs and highlights the relationship between humanity, economy and environment from Islam's point of view. The article also interprets the philosophical ideas in an easy way for an ordinary reader to understand. Although no new facts have been discovered in this article, but it is a research paper on the criteria of new interpretation of the discovered facts.

علامہ عبد اللہ جوادی آملی نے اپنی تالیف "اسلام و محیط زیست"   میں اسلام کے نکتۂ نگاہ سے "ماحولیات " کے موضوع پر ایک  عمیق فکری تحلیل  پیش کی ہے۔ اگرچہ اس کتاب کا اصل موضوع "اسلام اور ماحولیات" ہے، تاہم اس میں پراکندہ طور پر اسلامی انسان شناسی اور الٰہی معیشت پر بھی گران قدر مطالب پیش کیے گئے ہیں۔ اس مقالہ میں کتاب کے  صفحات پر بکھرے ہوئے ان مطالب کو یکجا کرنے کے علاوہ ان کی Reconstruction کے ذریعے "انسانیت، معیشت اور ماحولیات" کے عنوان سے ان مفاہیم کے درمیان اسلام کے نکتہ نگاہ سے پائے جانے والے ربط کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان مطالب کو ایک عام قاری کےلئے انتہائی  آسان فہم بھی بنا  دیا گیا ہے۔ اگرچہ اس مقالہ میں نئے حقائق دریافت نہیں کیے گئے لیکن دریافت شدہ حقائق کو کچھ اس طرح کنگھالا گیا ہے کہ مقالہ، ایک تحقیقی مقالہ قرار پائے

 

References

۔جوادی آملی، عبد اللہ، اسلام و محیط زیست؛ تحقیق و تنظیم عباس رحیمیان، نشر اسراء، قم، ۱۳۸۶۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ راقم الحروف کے قلم سے "اسلام اور ماحولیات" کے عنوان سے چھپ کر منظر عام پر آ چکا ہے۔
۔ عبد اللہ ، جوادی آملی ، اسلام اور ماحولیات، مترجم ڈاکٹر شیخ محمد حسنین، لاہور، مصباح القرآن ٹرسٹ، 2017:76۔
۔ ایضا: 35-36۔
۔ ایضا:42۔
۔ محمد بن حسن، الحرّ عاملی، وسائل الشیعہ، ج 17(قم، آل البیت،1414ہجری) 40۔
۔ایضا، ج 12: 11۔
۔ جوادی آملی، اسلام اور ماحولیات: 68-9۔
۔ ایضا:63۔
۔ الفضل، ، ابو علي، ابن الحسن الطبرسي، مجمع البیان،)بیروت، دارالمرتضیٰ،2006) ج3-4: 697-8۔
۔ محمد بن علی، الشیخ الصدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال،)قم، منشورات الرضی، 1368 ھ،ش( 252۔
۔ ایضا:241۔
۔ جوادی آملی، اسلام اور ماحولیات :106۔
۔ علامہ محمد باقر، مجلسی، بحار الانوار، ج9(بیروت، داراحیاء التراث العربی، 1403ق) 217۔
۔ایضاً: ج 75: 50۔
۔ایضاً، ج 76: 175-176۔
۔ایضاً ، ج 74: 50۔
۔ایضاً:49۔
۔ الحر العاملی، وسائل الشیعہ، ج1، ص 325۔
Published
2020-11-01