قرآن و حدیث کی روشنی میں تکریمِ فاطمہ سلام اللہ علیہا

THE DIGNITY OF HAZRAT FATIMA (a.s) (From the viewpoint of the Quran and Tradition)

  • Dr. Sajjad Ali Raeesi
  • Dr. Sh. M. Hasnain
Keywords: Prophet (as), Descendants, Hazrat Fatima (as), Dignity, تعظیم, اولاد, رسول اکرمﷺ

Abstract

No doubt the dignity and propriety of the Prophet's descendants is the duty of all Muslims. Likewise, there is no doubt that Hazrat Fatima Zahra (as) is the daughter of Holy Prophet and she is the head of the women of the all worlds (Here & Hereafter). Fatima Zahras’ position is so high that you are an obvious sample of Surah "Al-Kusar".  After all, your respect is as the respect to Holy prophet (PBUH) and your humiliation is equivalent to the humiliation of the Holy Prophet. This essay discusses the essence of the dignity and respect towards Hazrat Fatima (as), in the light of your Quran and Sunnah.

 

پیغمبر اکرمﷺ کی اولاد کی تعظیم و تکریم سب مسلمانوں پر فرض ہے اور اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہے۔ اسی طرح جناب فاطمہ زہرا  سلام اللہ علیہا  کے رسول اکرمﷺ کی بیٹی اور عالمین کی عورتوں کی سردار ہونے میں بھی کسی کو کوئی شک نہیں ہے۔ آپ کا مقام و مرتبہ اتنا بلند ہے کہ آپ سورہ مبارکہ "الکوثر" کا واضح مصداق ہیں۔ بنابریں، آپ کی تعظیم و تکریم گویا خود رسول خداﷺ کی تعظیم و تکریم ہے اور آپ کی توہین، رسولخداﷺ کی شان میں گستاخی کے مترادف ہے۔ مقالہ ہذا میں آپ قرآن و سنت کی روشنی میں  آپ کی تعظیم و تکریم  کے لزوم پر بحث کی گئی ہے۔

References

۔حسین، الطباطبائی البروجردي؛ جامع احاديث الشيعة؛ جلد : 16 )قم، منشورات مدينة العلم1410ھ ق-1368 ش(192۔
۔ ایضا: 193-4۔
۔ الشیخ مفید ،محمدبن‌محمد، مسارالشریعہ فی مختصر تواریخ الشریعۃ، تحقیق مہدی نجف( بیروت، دارالمفید، 1414ھ) 54۔
۔ جلال الدين،عبد الرحمن بن أبي بكر، السيوطي، تاريخ الخلفاء، ج1 (بیروت، مكتبة نزار مصطفى الباز،الطبعة الأولى، 1425ه) 61۔
۔ محمد بن حسن،طوسی ،مصباح المتہجد( بیروت، مؤسسہ فقہ‌الشیعہ، 1411ھ) 793۔
۔ محمد باقر ،المجلسي، بحار الأنوار ، ج43 (بيروت –لبنان ،دار إحياء التراث العربي،ندارد) 49۔
۔ ابو عبداللہ، محمد بن اسماعیل، البخاری، الجامع الصحیح المختصر، کتاب المناقب، (بیروت،دار ابن کثیر الیمامہ،الطبعہ الثالثۃ، 1407) حدیث نمبر 3624۔
۔ ابو بكر محمد بن الحسين بن عبد الله، البغصدادي، ج5، (الریاض، دار الوطن، الطبعة الثانية، 1420 ه ) 212۔
۔ ابو عبداللہ، محمد بن اسماعیل، البخاری، الجامع الصحیح المختصر، کتاب المناقب، (بیروت،دار ابن کثیر الیمامہ،الطبعہ الثالثۃ، 1407) حدیث نمبر 3767۔
صائم، چشتی، البتول (فیصل آباد، چشتی کتب خانہ، فروری 2013) 309۔
۔ ابو عبداللہ، محمد بن اسماعیل، ، لبخاری، ج10(بیروت،دار ابن کثیر الیمامہ،الطبعہ الثالثۃ، 1407) حدیث :2720۔
۔ صفی الرحمٰن،مبارک پوری، الرحیق المختوم (لاہور، المکتبۃ السلفیۃ، مئی 2000ء) 551۔
۔ مبارک پوری، الرحیق المختوم ، 561
۔ ابو عبداللہ، محمد بن اسماعیل،ا لبخاری، ج10(بیروت،دار ابن کثیر الیمامہ،الطبعہ الثالثۃ، 1407) 424، حدیث: 2943۔
۔ ابو عبداللہ، محمد بن اسماعیل، البخاری،کتاب الوضوء باب اذا لقی علی المصلی بیروت،دار ابن کثیر الیمامہ،الطبعہ الثالثۃ، 1407) ندارد۔
۔ أبو الفداء إسماعيل بن عمر، ابن كثير، البداية والنهاية، ج3 (بیروت، دار إحياء التراث العربي،الطبعة: الأولى 1408ه) 372۔
۔ محمد حسین ھیکل، حیات محمدؐ، مترجم حیدر علی (کراچی، مولجی طٰہٰ عالمگیر روڑ، شرف آباد، ندارد) 220۔
۔ احمد بن شعيب الخراساني، النسائي، حققه أحاديثه: حسن عبد المنعم شلبي، ج7 (بیروت،مؤسسة الرسالة، الطبعة الأولى، 1421 ه) 394، حدیث: 8313۔

Published
2020-11-01