اعجاز قرآن کی جہات

THE ASPECTS OF QUR’AN BEING A MIRACLE

  • Mohsin AIOU
Keywords: قرآن, اعجاز, جہات, مفردات, ترکیب

Abstract

معجزہ وہ عمل ہے جو عام طبیعی قانون سے مختلف ہو جس میں ایسا چیلنج ہو که کوئی بھی اس دعوی کو رد نه کر سکے۔  اس معنی میں قرآن کریم پیغمبر اکرمﷺ کا جاودانی معجزه هے۔ قرآن کے اعجاز کی کئی جہات ہیں۔ قرآن کریم اپنے زمانه نزول سے لے کر آج تک اپنے  الفاظ و  اسلوب اور  مفاهیم  و تاثیر کے اعتبار سے معجزه  هے۔ یہ اپنے نزول، حفاظت، الفاظ کے انتخاب،  تالیف و  ترکیب ،  اسلوب، مقصدیت، تاثیر، انجذاب اور  اخبار ِ غیبیہ وغیرہ میں معجزہ ہے۔ زیر نظر مقالہ میں قرآن کریم کے اعجاز کی ان جہات کا ایک مختصر مگر جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

References

ابن منظور، محمد بن مکرم، لسان العرب، ج5،(بیروت، دارالاحیاء التراث العربی، 1408ھ) ؛ ذیل لفظ عجز۔
۔ابراہیم، مصطفیٰ، المعجم الوسیط(لاہور، مکتبہ رحمانیہ، سن ندارد) ،692۔
۔ رک: علی‌اکبر، قرشی، قاموس قرآن، ج8(تهران، دارالکتب الاسلامیه، 1361ش) ، ذیل لفظ عجز۔
۔ حضرت عبداللہ ابنِ عباسؓ،تفسیرابنِ عباس، ج2(لاہور، مکی دارالکتب،2012ء) ،200۔
3-ایضا، ج1،42۔
۔مفید، ارشاد، ترجمه ساعدی خراسانی، ج1(تهران، اسلامیه، 1380ش) ، 331۔
۔مولانا محمد انور گنگوہی مظاہری، مشکلات القرآن(ملتان، ادارہ تالیفات اشرفیہ، 1226ھ) ،80۔
۔ فاطمه، مشایخ، قصص الأنبیاء (قصص قرآن)،ج1(تهران، فرحان، 1381ش) ،835۔
۔ غلام حسن، محرمی، جلوه های اعجاز معصومین علیهم السلام،ج2(قم، دفتر انتشارات اسلامی، 1338ش) ،665۔
۔ محمد باقر، مجلسی، توحید مفضل، ترجمه علامه مجلسی،ج1(تهران، انتشارات وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامی،1379ش) ، 20۔
۔ محرمی، جلوه های اعجاز معصومین علیهم السلام، ج2، 665۔
۔علامہ جلال الدین سیوطیؒ، الاتقان فی علوم القرآن، ج2(لاہور، مکتبۃ العلم ، سن ندارد) ،119۔
۔ گنگوہی مظاھری، مشکلات القرآن،8۔
Published
2021-01-08